کٹھمنڈو /کئیر خبر
سعودی عرب جانے والے عازمین حج کے پہلے گروپ کو آج صبح تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے سے دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا گیا ہے۔
٥٣٧ عازمین میں سے١٠٣ عازمین حج ایئر عربیہ کے ذریعے روانہ ہوئے-
ائیر پورٹ پر وزیر اطلاعات و نشریات مسٹر گیانندر بہادر کارکی نے حجاج کو الوداع کہا-ضلع جھاپا مورنگ اور سنسری کے عازمین پر مشتمل یہ گروپ تھا
اس موقع پر اسلامی تنظیموں و شخصیات نے عازمین حج کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
آپ کی راۓ