سعودی عرب نے نیپال کے لئے حج کوٹہ میں ٢٥٨ سیٹوں کا اضافہ کیا؛ خواہشمند فورا حج کمیٹی سے رجوع کریں

22 جون, 2022

کٹھمنڈو / کئیر خبر
موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی حج منسٹری نے کل نیپال حج کمیٹی کو تحریری اطلاع دی ہے جس میں نیپال کے لئے اس سال حج کوٹہ میں ٢٥٨ سیٹوں کا اضافہ کیا ہے؛ حج کے خواہشمند حضرات و خواتین فورا حج کمیٹی سے رجوع کریں اور کارروائی مکمل کر کے حج بیت اللہ کے فریضے کے لئے عازم سفر ہوں- خیال رہے اس سال ٥٣٧ کوٹہ نیپال کے لئے مقرر کیا گیا تھا جس میں اب اضافہ کیا گیا ہے-

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter