مہاراشٹر میں مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب شہروں کے نام تبدل

30 جون, 2022

ممبئى/ ايجنسى

بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت نے مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب شہروں کے نام بدل دیے ہیں۔

ممبئی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اورنگ آباد شہر کا نام تبدیل کرکے سمبھاجی نگر کر دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عثمان آباد شہر کا نام تبدیل کرکے دھاراشیو رکھ دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ شیوسینا حکومت نے یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا جب اسے سنگین سیاسی بحران کا سامنا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter