کٹھمنڈو / کئیر خبر
موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں ٩ جولائی کو عید الاضحی کے اعلان کے بعد بر صغیر کی رویت ہلال کمیٹیوں نےہندو نیپال پاکستان اور بنگلہ دیش میں عید الاضحی ١٠ جولائی بروز اتوار کو مناے جانے کا اعلان کیا ہے –
سعودی عرب میں عرفہ ٨ جولائی کو ہوگا-
آپ کی راۓ