کھوٹانگ/ کئیر خبر
چھ ریکٹر کے شدید زلزلہ کے بعد کھوٹانگ میں زلزلہ سے متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہورہی ہے؛ موصولہ اطلاعات کے مطابق ٢٣ گھروں کو نقصان پہنچا ہے؛ سات افراد زخمی بتایے جارہے ہیں یہ ابتدائی معلومات موصول ہوئی ہیں- مزید نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کیونکہ آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی جاری ہے
آپ کی راۓ