یک ماہی عربی آنلائن کورس هيّأ نتعلّم لغة الضاد 

9 اگست, 2022
کیا آپ کو عربی کی بنیاد مضبوط کرنی ہے؟
کیا آپ عربی تکلم وکتابت پر قدرت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ نصوص حل کرنے کی صلاحیت حاصل کرنے کے خواہاں ہیں ؟
ادباء کے اسلوب کو اپنانے کی تمنا رکھتے ہیں؟
تو پھر دیر کس بات کی آئیے *هيأ نتعلم لغة الضاد* عربی کورس میں معمولی فیس کے ساتھ اپنی شرکت کو یقینی بناکر اپنی خوابیدہ صلاحیت کو اجاگر کریں ۔
*تفصیلات*
•  کورس کی کل مدت ایک ماہ ہوگی جو16اگست سے شروع اور 16ستمبر کو اختتام پذیر ہوگی
 • کلاس زوم ایپ اور وہاٹس ایپ کے ذریعے ہوگی
•طلبہ کے معیار کے باعتبار تین طبقے اعلی متوسط وادنی ترتیب دئے جائیں گے ،
•کورس کے درمیان تمرینات، حل عبارت، عربی کتابوں سے اخذ تعبیرات وجمل کے طریقے، ادباء کے اسلوب کو اپنانے اور عربی میں تکلم پر قدرت کیلئے  خصوصی توجہ دی جائے گی ،
•کورس کو مفید سے مفید تر بنانے اور استفادہ کے دائرہ کو وسیع کرنے کیلئے ماہرین زبان وادب کی سرپرستی ونگرانی لی گئی ہے،
•یومیہ دس أسماء و أفعال کے حفظ کا اہتمام  کیا جائے گا
•عربی مضمون نگاری و روزنامچہ کے طریقے کی راہ نمائی کی جائے گی ،
• ہفتے میں چھ روز جمعرات کے علاوہ ہر روز تعلیم ہوگی
 •تعلیم  دو وقتوں میں ہوگی؛
دن میں بارہ بجے سے پونے ایک تک اور رات میں ساڑھے نو سے سوادس تک
نوٹ : شرکا کے مشورے سے وقت میں تبدیلی بھی کی جاسکتی ہے
• بلا اطلاع تین دن کی غیر حاضری پر داخلہ کالعدم کردیا جائے گا
نیپالی خواہش مند حضرات کو ترجیح دی جائے گی
کورس کی مکمل فیس چار سو روپے انڈین
چھ سو روپے نیپالی ہوگی
*زیر سرپرستی حضرت مولانا شرف عالم کریمی قاسمی*
*بانی وصدر آل انڈیا المعھد الاسلامی العربی*
*زیر نگرانی حضرت مولانا  نظام الدین أسامة ندوی*
 *پرنسپل مدرسہ دار الملت رامپور سگھری اورائی مظفر پور بہار*
*و مدیر آل انڈیا المعھد الاسلامی العربی*
مزید تفصیل و ناموں کے اندراج کیلئے  بذریعہ وہاٹس ایپ رابطہ کریں
 عزیز الرحمن
خادم تدریس: جامعہ عربیہ دارالعلوم رانی بن کاٹھمانڈو
+91 70583 94961
نیپالی نمبر: +977 980-7289708
محمد امام الدین صدیقی
امام وخطیب ومدرس جامع اسلامک سینٹر بلوا، گجرا نگر پالیکا ، روتہٹ ، نیپال

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter