بہار میں ٹوٹا این ڈی اے گٹھ بندھن، الگ ہوئی نتیش کمار بی جے پی کی راہیں

9 اگست, 2022

پٹنہ / ایجنسی

بہار میں جے ڈی یو اور بی جے پی کا اتحاد ٹوٹ گیا ہے۔ منگل کی صبح سے جاری سیاسی ہلچل کے درمیان کسی بھی وقت اس کا باضابطہ اعلان ہونے کا امکان تھا۔ ادھر جو خبریں سامنے آئی ہیں ان کے مطابق دونوں نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ سی ایم نتیش کمار شام 4 بجے بہار کے گورنر سے ملاقات کریں گے اور نئی حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کریں گے۔

اس سے پہلے عظیم اتحاد کی تمام جماعتوں کے ایم ایل ایز نے بہار قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کو اپنی حمایت کا خط پیش کیا اور عظیم اتحاد کے ممبران اسمبلی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے مجھ پر اعتماد کیا ہے، اس کے لیے آپ کو لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter