نیپالی کانگریس نے پارلیمانی انتخابات کے لئے روتہٹ-2 سے سابق وزیر آفتاب عالم کی نامزدگی کا اعلان کیا

2 ستمبر, 2022

کٹھمنڈو / کئیر خبر
نیپالی کانگریس (این سی) نے سابق وزیر محمد آفتاب عالم کو، جو سیاسی الزامات کے سبب جیل میں ہیں، ایوان نمائندگان کے آئندہ انتخابات کے لیے روتہٹ حلقہ نمبر 2 کے امیدوار کے طور پر تجویز کیا ہے۔
نیپالی کانگریس روتہٹ حلقہ نمبر 2 کی علاقائی کمیٹی نے پارلیمانی انتخابات کے لیے عالم کے نام کی سفارش کی ہے۔
عالم ٢٠١٧ ء کے روتہٹ 2 سے ایوان نمائندگان کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ وہ فی الحال بعض الزامات میں گرفتار ہونے کے بعد معطل ہیں ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter