کٹھمنڈو / کئیر خبر
پوکھرا میں یتی ایئر لائن کے جہاز کے دردناک حادثے کے بعد وزیر اعظم پرچنڈ کی سربراہی میں کابینہ نے پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کی ہے جو حادثے کے ہر پہلو کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کریگی؛ وہیں حکومت کے ترجمان وزیر خزانہ بشنو پوڈیل نے کے مطابق کابینہ سوموار کو ملک بھر میں سوگ تعطیل کے اعلان کا فیصلہ کیا ہے –
آپ کی راۓ