کابھرے/ کئیر خبر
آج اتوار کی صبح آٹھ بجکر تین منٹ پر ٤.٣ کی شدت کا کابھرے میں زلزلہ آیا جس کا مرکز کابھرے کا کاشی کھنڈ نامی جگہ پر تھا۔
زلزلے کے جھٹکے متصل اضلاع کٹھمنڈو؛ بھکت پور للت پور دولکھا اور سندھو پالچوک میں بھی محسوس کیے گئے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق بعض قدیم مکانات میں دراڑیں پیدا ہوگئی ہیں-
آپ کی راۓ