مالیاتی بجٹ میں مدارس کیلئے خصوصی بجٹ اور پالیسی کا نظم کیاجائے: سراج احمد فاروقی

11 مئی, 2023

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

نیپالی پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوران مالیاتی بجٹ پر بحث کرتے ہوئے آج نیپال کمیونسٹ پارٹی ایمالے کے ممبر پارلیمنٹ سراج احمد فاروقی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بدعنوانوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی میں سستی نہ برتی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اقلیتوں میں مسلمان سب سے پچھڑی ہوئی قوم ہے اور اس کی ترقی کے لئے فلاح و بہبود کے لئے ان کے لئے بجٹ میں خاص پروگرام کو شامل کیا جائے اس کے علاوہ مسلمانوں کے جو مدارس ملک بھر میں پھیلے ہوئے ہیں ان کی ترقی اور ان کی تعمیری اور تعلیمی ڈھانچوں کو مضبوط کرنے کے لیے خصوصی بجٹ کا نظم اور ان کے لیے علیحدہ پالیسی ترتیب دی جائے۔

 

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter