بچہ جننے یعنی ڈلیوری کےموقع پرمسلم خواتین کی اموات شرح کپلوستو میں سب سےزیادہ: یونیسیف نیپال

1 اکتوبر, 2023

چنروٹا کپلوستو / کئیر خبر
یونیسیف گذشتہ چندبرسوں سے مختلف اضلاع میں خوش حال پریوار سمیتی کے نام سے مسلمانوں کے بیچ رفاھی کام کر رہی ہے
ابھی یونیسیف چند معروف علماء اورسماجی کار کنوں کےساتھ چنروٹہ کپلوستو میں مسلمانوں کے تییں ھمدردی کےتحت ایک نشست کا انعقاد ھوٹل اناپوڑنا میں کیا-
ایک پانچ رکنی عارضی کمیٹی کی تشکیل بھی پائ ضلع سے محکمہ صحت ویونی سیف کےنمائندےموجودرہے،
اس مجلس میں سبھوں کے اظہار تاثرات ایک جیسے تھے یعنی گاوں کےمدرسوں سےخواتین کی تعلیم ادھوری رہ جاتی ھے اسی کےتحت یونیسیف نمایندے نےیہ فیصلہ لیاکہ آیندہ سیشن سے کپلوستو کے گاؤں کے مدرسوں میں ساتویں کلاس تک کانظم کیا جائے اس کےبعد آگے کلاسز کا سلسلہ جاری رھے گا تعلیم کے ذریعے بچیوں کو اپنے ازدواجی زندگی ومسائل کوسمجھنے میں آسانی ھوگی،
مدرسہ بورڈ کے نایب صدر مولانا مشہود خان نیپالی وڈاکٹر عبدالغنی القوفی مولانا نیاز احمد وسماجی کارکن عبد النور سراجی وماؤلیڈر کرم حسین صاحبان شرکاء میں قابل ذکر ہیں

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter