کاٹھمانڈو میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج
کاٹھمانڈو/کیئر خبر
موہن وید کی زیر قیادت نیپال انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے کاٹھمانڈو میں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق کاٹھمانڈو کے دھمبا راہی سے ایک احتجاجی جلوس نکالا گیا اور اسرائیلی سفارت خانے پر جا کر ختم ہوا بعد ازاں پارٹی کے ذمہ داران نے اسرائیلی ایمبیسی کو اپنا احتجاجی خط سونپا جس میں تحریر تھا کہ اسرائیل غزہ پر جاری حملوں کو فورا بند کرے تاکہ خطے میں امن و امان کا بول بالا ہو۔
آپ کی راۓ