رياض/ واس
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غزہ کےلیے عطیات مہم شروع کرنے کی اپیل کردی۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی غزہ کیلئے عطیات مہم شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق عطیات مہم کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد کی ایپ ’ساہم‘ سے کی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق مہم کے آغاز کے پہلے گھنٹے میں 5 کروڑ سعودی ریال سے زائد عطیات جمع ہوگئے۔
آپ کی راۓ