ضلعی جمعیت ابلحدیٹ سدھارتھ نگر کے زير اهتمام یکم فروری ٢٠٢٤ کو مكاتب كا تعلیمی مظاھرہ

17 دسمبر, 2023

سدھارتھ نگر / کئیر خبر
‏ناظم جمعیت مولانا وصی اللہ مدنی کی اطلاع کے مطابق ضلعی جمعیت ابل حد یٹ سدھارتھ نگر سے ملحق تمام مکاتب میں میعار تعلیم بہتر بنانے کے مقصد سے یکم فروری ٢٠٢٤ کو تعلیمی مظاھرہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں تمام مکاتب کے طلبہ کو مدعو کیا گیا ہے-

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter