نیپال: تین نو منتخب وزرا نے اپنے عہدے اور رازداری کا حلف لیا؛ کانگریس حکومت سے باہر

4 مارچ, 2024

کٹھمنڈو / کئیر خبر
وزیر اعظم پشپ کمل دہال نے کابینہ میں ردوبدل کیا ہے۔ ردوبدل کی گئی کابینہ کے تین وزراء نے پیر کی سہ پہر اپنے عہدے اور رازداری کا حلف اٹھایا۔

پی ایم دہال نے نیپالی کانگریس کے ساتھ اتحاد توڑ کر یو ایم ایل اور دیگر جماعتوں کے ساتھ ایک نیا اتحاد بنایاہے –

صدر جمہوریہ کے دفتر شیتل نواس میں منعقدہ تقریب حلف برداری کے دوران ایمالے سے پدم گری، ماؤ وادی سے ہٹ بہادر تمانگ اور سوتنتر پارٹی سے ڈول پرساد آریال نے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا۔ تاہم نئے تعینات ہونے والے وزراء کو قلمدان تفویض نہیں کیے گئے ہیں۔
بر وقت تمام قلمدان وزیر اعظم نے اپنے پاس رکھے ہیں –

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter