غزہ میں حماس اسرائیل کا جنگ نہیں ؟انسانیت کاقتل عام ہے
عالمی تنظیم ہیومن رائٹس کےطویل خاموشی نہایت ہی افسوس ناک ،
یہ عالمی تنظیم ملک کے شہر سے لے کر گاؤں گاؤں تک پھیلی ہوی ہے زنا بالجبر ودیگر زیادتیوں کے خلاف مظلوموں کی انکوائری وحقوق انسانیت کےلئے سرگرم رہتی ھے
کیا یہ تنظیم مر چکی ہے؟۔ دیگراقوام متحدہ سے جڑے ممالک اصولوں کے مطابق ویٹوپاور پر نظریں جمائے ہوئے ہیں اب بچاہی کیا ہے !
انسانیت کا قتل عام ہو رہاہے اور دنیا اس انتظار میں ہے کویلوں کےڈھیر جلی بھنی لاشوں وکھنڈرات پر سیاست کےلئے مستعد نظر آرہی ہے ،
اے دنیا کے ممالک تم میں غیرت شرم وحیاء نام کی کوئ بھی چیز باقی نہیں رہی ،
اب صرف آسمان سےکسی قہر کا انتظار کرو دجال کا فتنہ شروع ہو چکاہے توبہ کے دروازے عنقریب بند ہونے والے ھیں اے دنیا والو اب ہماری دعائیں بھی مقبول نہیں ، اپنے نبیوں کے سامنے کون سا منہ دکھاؤ گے،
ہر نفَس کو خدا کے حضور پیش ہونا ہے،
شیطان کی حکومت ھے نبیوں کی زمینوں پر
بارود کے شعلوں نے گلشن کوجلا ڈالا
علامہ اقبال نے سچ کہا تھا
تیری دوا نہ جنیوا میں ہے نہ لندن میں
فرنگ کی رگ جاں پنجہء یہود میں ھے
آپ کی راۓ