الحاج اسراء ملا میاں بنے نیپالی حج کمیٹی کے نیے صدر

22 اپریل, 2024

کٹھمنڈو / کئیر خبر
نیپالی حکومت نے کابینہ کی میٹنگ میں راشٹریہ سوتنتر پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر الحاج اسراء ملا میاں کو نیپالی حج کمیٹی کا نیا صدر نامزد کیا ہے –
پالپا کے رہنے والے اسراء ملا معروف سماجی کارکن ہیں صوم صلاة کے پابند ایک صاف ستھری امیج کے حامل ہیں – انکی تقرری پر دینی ملی تنظیموں اور سماجی شخصیات نے مبارکباد پیش کی ہیں –
کئیر خبر سے گفتگو کرتے ہوئے اسراء ملا میاں نے کہا کہ ہم نیپالی حجاج کو کم سے کم پیسوں میں حج کراینگے ہر طرح کے چور دروازوں کو بند کریں گے –

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter