مرکز التوحید کرشنانگر میں ششستر ڈی ایس پی کو الوداعیہ اور نیے ڈی ایس پی کا استقبال

18 جون, 2024

کرشنانگر/ کیئر خبر

موصولہ اطلاع کے مطابق آج کپلوستو کے کرشنانگر میں واقع توحید سنٹر میں کرشنا نگر میں تعینات ششستر ڈی ایس پی مسٹر دبیہ راج کوئرالہ کو انکی مدت کارکردگی کے اکمال پر انھیں وداعیہ دیا گیا؛ انکا ٹرانسفر کٹھمنڈو میں واقع ششستر ہیڈکوارٹر میں ہوا ہے وہیں کرشنا نگر کے لئے نیے متعین ڈی ایس پی شیلیندر نیوپانے کا استقبال کیا گیا؛ دونوں حضرات کو دوشالہ اوڑھاکر انکی عزت افزایی کی گئی-
اس موقع پر مولانا عبد النور سراجی؛ الحاج عبدالسلام, طارق اکرم ، عبدالعلیم, ڈاکٹر ایمن ،عمران مقبول, ریحان نور وغیرہ موجود تھے-

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter