تبت نیپال سرحد پر 7 ریکٹر کا شدید زلزلہ؛کاٹھمانڈو میں لوگ گھروں سے باہر نکلے

7 جنوری, 2025

کاٹھمانڈو/کیئر خبر

آج علی الصبح چھ بج کر 50 منٹ پر تبت نیپال سرحد پر سات ریکٹر کے شدید زلزلہ نے چین نیپال بھوٹان اور ہندوستان کو متاثر کیا ہے۔

نیپال کی راجدھانی کاٹھمانڈو میں لوگ خوف و ہراس کے عالم میں اپنے گھروں سے باہر نکل پڑے۔ زمین 10 سے 15 سیکنڈ تک ہلتی رہی

زلزلہ کی شدت اتنی تھی کہ نیپال کے ترائی کے علاقے ہندوستان کا صوبہ بہار اور مغربی بنگال آسام اور بنگلہ دیش کے آدھے علاقوں میں محسوس کیا گیا۔

زلزلہ سے کیا کچھ نقصانات ہوئے ہیں اب تک کوئی تفصیل سامنے نہیں آیا سکی ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter