رياض/ ايجنسى
موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے تمیر میں رویت کی شہادت کے بعد کل بروز اتوار شوال کی پہلی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔
خلیجی ممالک اور افریقی ممالک میں کل بروز اتوار عید الفطر منائے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خیال رہے رمضان کا یہ بابرکت مہینہ کل 29 دنوں کا تھا۔
اس حساب سے دیکھا جائے تو بر صغیر ہندوستان پاکستان نیپال اور بنگلہ دیش میں کل بروز اتوار چاند کی رویت کا بھرپور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
آپ کی راۓ