ہندو نیپال میں شوال کا چاند نظر آیا؛ کل بروز سوموار عید الفطر کا اعلان

30 مارچ, 2025

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

بھارت کے کولکاتہ اور پٹنہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق شوال کا چاند دیکھا گیا ہے؛ اسی کے ساتھ نیپال کی راجدھانی کاٹھمانڈو جھاپا اور سبتری سے چاند دیکھنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ شوال کی رویت کے بعد کل بروز سوموار بتاریخ 31 مارچ شوال کی پہلی تاریخ ہوگی اور عید الفطر پورے بر صغیر میں منائی جائے گی ان شاءاللہ ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter