نیپال: دسہرہ منانے کے لئے 11 لاکھ لوگوں نے کاٹهمانڈو چھوڑا

13 اکتوبر, 2021

کاٹهمانڈو/ کیئر خبر

ملک کے مختلف علاقوں سے کاٹهمانڈو میں مقیم لاکھوں نیپالی دسہرہ منانے کے لئے حسب روایت اپنے گاؤں کا رخ کرتے ہیں۔ ٹریک پولیس کے مطابق اس سال اب تک گیارہ لاکھ نیپالی شہری راجدھانی کاٹهمانڈو کو چھوڑ کر اپنے گاؤں کا رخ کر چکے ہیں۔ نیپال میں دسہرہ سب سے بڑا تہوار مانا جاتا ہے اور اس کے لیے لوگ اپنے آبائی گاؤں کو ترجیح دیتے ہیں۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال 17 لاکھ لوگوں نے کاٹھمانڈو خالی کر دیا تھا لیکن اس سال یہ تعداد کم ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter