کاٹهمانڈو/ کیئر خبر
نیپالی حکومت کے ترجمان اور وزیر اطلاعات و نشریات مسٹر گیانندر بہادر کار کی کے مطابق آج سوموار کو کابینہ نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ کل بروز منگل 12 ربیع الاول مطابق 19 اکتوبر ملک میں کمیونٹی سطح پر تعطیل دی جاۓگی۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش و وفات کے موقع پر نیپالی مسلمان حکومت سے عام تعطیل کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔
آپ کی راۓ