بنگلا دیش کا قومی مذہب اسلام نہیں رہے گا’ ملکی آئین میں نئی ترمیم

22 اکتوبر, 2021

ڈھاکہ / ایجنسی

بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ ملکی آئین کو دوبارہ سیکیولر بنانے کے لیے تیار ہے۔

جونیئر وزیرِ اطلاعات مراد حسن کے مطابق 1972ء کے سیکیولر آئین کی طرف پلٹنے کے لیے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش ہو گی۔

ان کا کہنا ہے کہ اس ترمیم کا بغیر کسی رکاوٹ کے منظور ہونے کا امکان ہے۔

جونیئر وزیرِ اطلاعات مراد حسن کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس اقدام کے بعد بنگلا دیش کا قومی مذہب اسلام نہیں رہے گا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter