کاٹهمانڈو/ کیئر خبر
کاٹهمانڈو میں منعقدہ ایمالے کی ذیلی تنظیم نیپال مسلم اتحاد کے ایک پروگرام میں کیئر فاؤنڈیشن کے صدر مسٹر انور علی شاہ اور سکریٹری مسٹر سلام الدین میاں کو اتحاد کا مرکزی رکن نامزد کیا گیا ہے۔
اتحاد کے کنوینر سراج احمد فاروقی نے بتایا کہ انور شاہ اور سلام الدین میاں دونوں منجھے ہوئے کیڈر ہیں۔ پارٹی سے پرانا رشتہ ہے امید کہ انکے مرکزی رکن نامزد ہونےکےبعد پارٹی کو مزید تقویت ملےگی۔
انور علی شاہ اور سلام الدین میاں کی نامزدگی پر سماجی و سیاسی حلقوں سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔
آپ کی راۓ