سرہا / کئیر خبر
مشہور مسلم نظامتی کرمچاری جناب لال بابو کواری کو کل ان کے گریڈ میں ترقی دیکر انھیں سرہا ضلع کا سیڈیو مقرر کیا گیا ہے-
موصولہ اطلاعات کے مطابق حکومت نے انھیں سہ سچیو کے درجے پر فائز کیا ہے- ان کے سیڈیو مقرر ہونے پر ملی سماجی تنظیموں نے مبارکباد پیش کی ہے –
آپ کی راۓ