نیپال: آج ریکارڈ 10258 کورونا کے کیسز درج؛ ڈاکٹروں اور ججوں کی بڑی تعداد کورونا پازیٹیو

18 جنوری, 2022

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

وزارت صحت اور آبادی کی طرف سے فراہم کردہ تازہ ترین معلومات کے مطابق، نیپال میں آج منگل کو کورونا کے 10,258 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے اور 562 صحت یاب ہوئے جبکہ ایک مریض کی موت ہوئی ہے۔

وہیں راجدھانی کاٹھمانڈو میں آج ساڑھے پانچ ہزار کورونا کے مریضوں کی تشخیص کی گئی ہے۔

کاٹھمانڈو اور چتون میں تین سو زیادہ ڈاکٹر کورونا انفیکشن کا شکار ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ کا پچاس فیصد عملہ بشمول جج صاحبان کورونا پازیٹیو ہوئے ہیں۔

کورونا کے بڑھتے معاملے کے باوجود نیپالی حکومت کسی قسم کی سختی کے موڈ میں نہیں ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter