نیپال: 5.9 کی شدت کا زلزلہ؛ کٹھمنڈو ؛ سندھو پالچوک؛ کابھرے؛ گورکھا میں لوگ گھروں سے باہر نکلے

19 اکتوبر, 2022

کٹھمنڈو / کئیر خبر
قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کی سہ پہر 3:07 پر آنے والے زلزلے کی شدت 5.9 تھی۔

اسی طرح، سندھوپالچوک ضلع میں زلزلے کا مرکز نیپال-چین سرحد تھا-
کٹھمنڈو سمیت قریبی اضلاع سندھو پالچوک؛ کابھرے؛ گورکھا؛ دھادھنگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ کٹھمنڈو میں جھٹکے محسوس کرتے ہی لوگ اپنے گھروں سے نکل چکے تھے۔ کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter