کٹھمنڈو / کئیر خبر
آزاد رکن پارلیمان امریش کمار سنگھ نے آج پیر کو پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران اپنے کپڑے اتار لیے ۔
ممبر پارلیمنٹ سنگھ نے اپنے کپڑے اتار لیے کیونکہ انہیں ایوان نمائندگان کے اسپیکر دیوراج گھمیرے نے اجلاس کے آغاز میں بولنے کی اجازت نہیں دی تھی۔
ایم پی سنگھ نے اپنے جسم کے اوپری حصے پر پہنے ہوئے کپڑے اتارنے کے بعد، اسپیکر گھمیرے نے انہیں متنبہ کیا کہ اگر انہوں نے اجلاس میں شائستگی کا مظاھرہ نہیں کیا تو مزید کارروائی کی جائے گی۔
آپ کی راۓ