کٹھمنڈو / کئیر خبر
چار ممالک کے لئے نو متعین نیپالی سفیروں نے آج صدرجمہوریہ رام چندر پوڈیل کے سامنے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا۔
صدارتی محل شیتل نواس میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں عہدہ اور رازداری کا حلف لینے والے سفیروں میں سدھیر بھٹرائی (فرانس)، تیج بہادر چھتری (متحدہ عرب امارات)، گھنشیام لمسال (کویت) اور رام پرساد سبیدی (سوئٹزرلینڈ) شامل ہیں ۔
ترجمان شیلجا بھٹرائی کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس نوٹ کے مطابق اس موقع پر حکومت نیپال کے اعلیٰ حکام موجود تھے، بشمول قانون، انصاف اور پارلیمانی امور کے وزیر دھنراج گرونگ-
آپ کی راۓ