اسرائیل نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی

5 جولائی, 2024

تل ابیب/ ايجنسى

اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی۔

تل ابیب سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہودی بستیاں 5 ہزار 300 رہائشی یونٹس پر مشتمل ہوں گی۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈیڑھ سال میں اسرائیل فلسطینی علاقوں میں 24 ہزار رہائشی یونٹس بنانے کی منظوری دے چکا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت سال 2020 تا 2022 فلسطینی علاقوں میں 20 ہزار کے قریب رہائشی یونٹس بنا چکی جبکہ 7 اکتوبر 2023 سے ابتک مغربی کنارے میں 23 یہودی بستیاں تعمیر کی جا چکی ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter