کٹھمنڈو / کیر خبر
راجدھانی کٹھمنڈو کے شکتی شالی مئیر بالن شاہ نے امریکی صدر کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہویے فیسبک پر جو لکھا وہ وائرل ہوگیا؛ بالن کے مداحوں نے جم شئیر اور کمنٹ کیا ہے؛ مداحوں نے لکھا ہے کہ نیپال کو اگر کوئی ترقی کی راہ پر لے جاسکتا ہے تو وہ بالن شاہ ہی ہے؛ کوئی سیاسی جماعت اپنے دیش کے لئے مخلص نہیں ہے – بالن شاہ نے لکھا ہے:
محترم ڈونلڈ جے ٹرمپ،
ہمیں یہ احساس دلانے کے لیے آپ کا شکریہ کہ ہمارا ملک آپ کے ملک سے بہتر ہے۔
ہم غریب ہیں کیونکہ ہمارے لوگ ہمارا ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں۔
تم غریب ہو کہ تمہارے لوگ تمہارا ملک نہیں بنا سکتے۔ آپ جیسے سست لوگوں کو باقی دنیا کی ضرورت ہے۔
براہِ کرم اپنی ہوس (DV) غلامی کو بھی روکیں۔ ہمیں اپنے جواہرات واپس مل جائیں گے۔ 🙂
اپنے ملک میں داخلے سے باقی دنیا پر پابندی لگائیں، اور دنیا کو ترقی کرنے دیں۔
آپ کی راۓ