بیرندر نگر،7 اگست : سُرکھیت کے بیریندر نگر سے مغرب جامو کی لڑکی کو سانپ کے ڈنک مارنے سے ہوا انتقال ۔ پنچ پوری
نگر پالیکا -10 جامو کی 14 سالہ ہری کلا اوپادھیایے کو سانپ کے ڈسنے سے آج صبح انتقال ہوگیا۔
جمو کے سیلاب زدگان کیمپ میں ترپال کے نیچے سکونت اختیار کر رہی ہری کلا کو سانپ نے ڈنک مارنے کے بعد جھاڑپھونک کراتے ہوئے انتقال ہوگیا تھا۔ صبح 5بجے کے پاس ان کو سانپ کے ڈنک مارنے کے بعد علاج کے بجائے جھاڑ پھونک میں زیادہ توجہ دینے کی وجہ سے 8 بجے انتقال ہونے کی خبر پنچ پوری نگر پالیکا -10 کے وارڈ رکن نین سینگھ بیک نے اطلاع دی۔
سیلاب سے متاثرہ کیمپ میں رہنے والی ہری کلا کوصبح قضائے حاجت کے دوران سانپ نے ڈنک مارا تھا۔ وہ مقامی جنجیوتی پرائمری اسکول جامو میں درجہ 8 میں زیر تعلیم تھیں۔
آپ کی راۓ