ABP News اے بی پی نیوز چینل بحران کے متعلق دھرو راٹھی کا خلاصہ

9 اگست, 2018

مشہور یوٹیوبر دھرو راٹھی اپنے اس پروگرام میں اے بی پی نیوز چیانل بحران کے متعلق خلاصہ کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ کن وجوہات کی بناء پر پونیا پرسون واجپائی کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیاگیا۔

من کی بات میں وزیر اعظم نریندر مودی سے کسانو ں کی بات چیت میں ان کی آمدنی دوگنی ہونے کے متعلق چندرا منی نامی کسان پر خلاصہ کرنے کے بعد سے اس بحران کی شروعات ہوئی ہے۔

دھرو راٹھی نے پنیا پرسن باجپائی کے لکھے بلاک کے حوالے سے بتایا کہ کس طرح اے بی نیوز چیانل پر سرکاری محکموں ‘ بی جے پی لیڈران اور ان کے ترجمان اور مرکزی کابینی وزراء کی جانب سے باجپائی‘ کھنڈیلکر( نیوز ایڈیٹر) اور اینکر ابھیشار شرما کو ہٹانے کے لئے دباؤ ڈالاگیا۔

مسٹر راٹھی نے کانگریس اور اٹل بہاری واجپائی پھر اب موجودہ بی جے پی حکومت کے دور میں میڈیا کے ساتھ برتے جانے والے رویہ کی بھی تفصیلات پیش کرتے ہوئے کہاکہ

پونیا پرسن باجپائی نے دی وائیر پر لکھے ہوئے اپنے بلاک میں کہاکہ واجپائی کے دور میں جو ہمارے دوست وزیراعظم کے گھر جاتے تھے ان کا کہنا ہے کہ واجپائی جی کو چھوڑ کر انہیں ایسا لگتا تھا کہ وہا ں پر رہنے والا ہر شخص وزیراعظم ہے اور اب جب وہ وزیراعظم کے گھر جاتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا

ہے کہ وزیراعظم صرف ایک شخص ہی ہے باقی سب کچھ نہیں ہیں۔

مزید تفصیلات کی جانکاری کے لئے  دھرو راٹھی کا  ویڈیو ضرور دیکھیں

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter