جنک پور – جے نگر ریلوے ٹریک کا کامیاب تجرباتی آغاز

9 اگست, 2018

مھیندرا نگر، دھنوشا، 9 اگست: جنک پور- جے نگر چلنے والی ٹرین کو بدھ کو روز کامیابی کے ساتھ آزمایا گیا۔ گذشتہ 4 سالوں سے بند ملک کا واحد ریل خدمات پھر سے آغاز کے غرض سے ہندوستان نے اس کا جائزہ لیا اور ٹرین کو اس پر آزمایا۔

نیپال ریلوے کے انجینئر ونود پرساد اوجھا نے اطلاع دیا کہ ہندوستان نے نیپالی زمیں کا حصہ جے نگر ریلوے اسٹیشن سے کھجوری تک ساڑے آٹھ کلومیٹر لمبا، انجن اور بوگی کے ساتھ آزمایا گیا۔جے نگر سے کھجوری تک انجن کے ساتھ 53 بوگیوں میں گٹی پر مشتمل ریل پہونچی تھی۔ اس ریل نے ضرورت کے تحت جگہوں پر گٹی کو پھیلاتی رہی۔ انہوں نے کہا کہ کامیان آزمائش کے بعد اب سواری میں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔

ریلوے کو دیکھنے کے لئے علاقے کے لوگوں کی ایک جم غفیر تھا۔ دو ملکوں کو جوڑنے والی مغربی ایسیا کی یہ واحد ریلوے اسٹیشن کو دیکھنے والوں کی ایک بھیڑ اکٹھا ہوگئی تھی۔ ہندوستان کی سات ارب کی تعاون میں جنک پور ہوتے ہوئے جے نگر – کورتھا بروڈگیج ریل خدمات آخری مرحلہ میں پہونچ چکا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter