کاٹھمنڈو، 10اگست: وزیراعظم کے پی شرما اولی اورنیپال کے دورے پر رہے بنگلہ دیش کے ریاستی وزیر برائے بجلی، توانائی اور معدنیات نصر الحمید کے درمیان دو ملکوں کے باہمی دلچسپی بزنس اور تجارت وغیرہ موضوع پر بحث کیا گیا
اس موقع پر وزیر اعظم اولی نے کہا کہ آئندہ اگست 30-31 تاریخ کو ہونے والی بین الاقوامی سطح پر تکنیکی اور مالی معاونت کے لئے بنگال کی کھاڑی کی کوشش (بسمسٹیک) اعلی اجلاس کے دوران بنگلادیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کو خیر مقدم کرنے کے لئے نیپال حکومت بے تاب ہے۔
بنگلہ دیش کے ریاستی وزیر حمید نے نیپال اور بنگلہ دیش کے دوستانہ تعلق کو معاشی، سماجی اور توانائی تعاون کے ذریعہ نئی اونچائی پر پہونچانے کا ہدف رکھنے کا ذکر کیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان تونائی کی شعبے میں تعاون کے لئے سمجھداری نامہ پر دستخط کرنے ریاستی وزیر نصر الحمید جمعرات کو یہاں تشریف لا چکے ہیں۔
آپ کی راۓ