نظام آباد 15 اگست /ایجنسیاں/ کیئر خبر ڈاٹ کام
کل شام ایک سعودی دوشیزہ کو بھارتی پولیس نے شہر نظام آباد میں اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ غیر قانونی شکل میں رہائش پذیر تھی
پولیس کا کہنا ہے کہ سعودی لڑکی نظام آباد کے ایک لڑکے کے عشق میں مبتلا تھی نیپال کے راستے وہ نظام آباد پہنچی اور مئی میں شادی کر کے سکونت پذیر تھی اس کے پاس سے ضروری کاغذات نہ ملنے کے سبب اسے عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے
پولیس نے لڑکا اور لڑکی کا نام پوشیدہ رکھا ہے
آپ کی راۓ