نیپالی پارلیمنٹ میں سریتاگری نے تعطیل عید بقرعید کا مطالبہ کر مسلم ممبران پارلیمنٹ کے منہ پر طمانچہ جڑ دیا

18 اگست, 2018

١٨ اگست کٹھمنڈو/ کیئر خبر

کل نیپالی پارلیمنٹ میں خاتون ممبر پارلیمنٹ سریتاگری نے  عید بقرعید کے مبارک موقع پر عوامی تعطیل  کا مطالبہ کر مسلم ممبران پارلیمنٹ کے منہ پر طمانچہ جڑ دیا

انہوں نے بقرعید کے موقع پر تمام مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی

مسلم ممبران پارلیمنٹ کی بے حسی دیکھئے کہ پارٹیوں کی چاپلوسی کتنی عزیز ہوتی ہے یا پارٹیوں کی ناجایز گائیڈ لائین کی حمایت کرتے نظر آتے ہیں کہ اب تک اولی سرکار پر دباؤ بنانے میں مکمّل ناکام رہے ہیں عوام میں جاکر کہتے ہیں کہ میں نے یہ کہا وہ کہا لیکن حقیقت میں وہ جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں نیپالی سماجی کارکن محمّد اقبال کا کہنا ہے ہمیں عید بقرعید پر قومی تعطیل اس لئے چاہیے تاکہ ہماری شناخت اور کیریر باقی رہے عید کے دن امتحان عدالت میں حاضری وغیرہ کیسے ممکن ہوسکےگا اولی سرکار اقلیتوں پر ظلم کرنا بند  کرے ورنہ کمیونسٹ پارٹی کے دن انگلیوں پر گنے جانے کے قابل بھی نہ ہونگے 

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter