وزیر اعظم اولی نے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو مبارکباد پیش کیا

18 اگست, 2018

کاٹھمنڈو، 18 اگست:  وزیر اعظم کےپی شرما اولی نے عمران احمد خان نیازی کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پاکستان کی وزیر اوظم کے پوزیشن پرفائز ہونے پر مبارکبادی کا گل دستہ پیش کیا۔  

وزیراعظم اولی نے اپنےہم منصب عمران خان کو آج  بھیجے ہوئے مبارکباد کے پیغام میں نیپال اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کو یاد کرتے ہوئے نئے منتختب وزیراعظم کو کامیاب دورے کے لئے دعاء کے ساتھ دل کی گہرائی سے مبارک باد پیش کیا۔ پاکستان کے وزیراعظم نے آج ذمہ داری اور رازداری کا حلف اٹھا یا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter