پرنسپل کو جنسی استحصال کے باعث جیل بھیجا

18 اگست, 2018

پروت، 18 اگست: اپنے ہی شاگرہ کے ساتھ غٰیر فطری طریقہ سے جنسی استحصالے کے باعث یہاں ایک استاد کو مقدمے کی سماعت کےلئے جیل میں قید کر رکھا ہے۔  

پھلیبانس نگرپالیکا-6 میں واقع ماجھی گاؤ پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر خیل پرساد پوڈیل کو پروت ضلع عدالت کے جج دیارام پوکھریل کی اجلاس کے حکم کے بعد جمعہ کو مزید تفتیش کے لئے جیل چلان کیا گیا ہے۔

جیل میں قید پرنسپل پوڈیل کو طلبہ سے زبانی جنسی عمل کرنے کا الزام لگا ہے۔ پھلیبانس نگر پالیکا -6 میں واقع ماجھی گاؤ پرائمری اسکول میں زیر تعلیم سات سے بارہ سال کی عمر کی تین لڑکیاں اور ایک اسکول میں زیر تعلیم اسی عمر کی ایک دوسری لڑکی سے باربار بہلا پھسلا کر غٰیر فطری طریقہ سے جنسی استحصال کرنے کے الزام میں ساون 6 گتے ان کو گرفتار کیا گیا تھا۔  

پرنسپل پوڈیل قریب ایک سال پہلے سے اپنے عضوء خاص کو تفریح کے لئے سہلانے اور خود لڑکیوں کی شرمگاہ کو سہلانے کا مصیبت زدہ لڑکیوں نے اپنے سرپرست کو بتایا تھا۔ سرپرستوں نے پرنسپل پوڈیل کو کالا سیاہی پوت کر اور جوتا کے مالا لگا کر پھلیبا میں واقع پولس تھانہ کے حوالہ کیا تھا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter