جکارتا میں جاری ایشیائی کھیل ۔۔۔۔۔ نیپال کی ٹیم بیڈ منٹن کوارٹر فائنل میں

19 اگست, 2018

انڈونیشیا کے جاکارتا میں جاری ایشیائی کھیل ٹورنامنٹ میں نیپال کے بیڈمنٹن کے مردوں کی ٹٰیم کوارٹر فائنل میں پہونچ چکی ہے۔  

 نیپال، آج ہوئے گروپ کے مرحلے کے کھیل میں پاکستان کو 3-1 سے سیٹ پر شکست دیتے ہوئے کوارٹر فائنل میں داخیل ہوچکی ہے، اس بات کی اطلاع جاکارتا میں رہے بیڈمنٹن کے مرکزی کوچ، سوڈیپ یونجن نے دی۔ نیپال کے مردوں کے بیڈمنٹن ٹیم میں، رنجیت تامانگ، دیپیش دھامی، وکاش سریشٹھ، اور نوین شریشٹھ ہیں۔

اسی طرح خواتین ٹیم ایوینٹ میں نیپال گروپ کے مرحلہ کے کھیل میں مالدیپ سے 3-2 سیٹ میں شکست کھانا پڑا۔ خواتین بیڈمنٹن ٹیم میں ننگشل دیوی تامانگ، رسیلا مہرجن، جےسیکا گورونگ اور امیتا گیری ہیں۔

 

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter