کپل وستو 7 نومبر /کئیر خبر
موصولہ اطلاع کے مطابق آج صبح 7 بجے کئیر فاونڈیشن کے صدر عبد المبین ثاقب کے خسر جناب عبد الرؤف خان کا حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا وہ عارضہ قلب کے مریض تھے ہند ونیپال کے سرحدی علاقے میں ایک سماجی شخصیت کی حیثیت سے وہ معروف تھے پسماندگان میں پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں دو بچے عالم دین ہیں
کئیر فاونڈیشن کے صدر عبد المبین ثاقب کو لاحق اس صدمے پر فاونڈیشن کے تمام ذمہ داران نے ان سے تعزیت کی ہے اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعائیں کی ہیں
آپ کی راۓ