یہ اپنے یوگی جی بہت شریر ہیں، کہیں دیوبند اور بریلی کا نام نہ بدل دیں 😊
سرفراز فیضی صاحب اطمینان رکھیں،
لوگ سرمہ اور ٹوپی وہیں کا لگائیں گے،
لوگوں نے پوری مملکت خداد بنالی لیکن اپنے کو اجمیر، نظام الدین، دیوبند اور بریلی سے آزاد نہ کرا پائے،
انہیں آزادی تو مل گئ لیکن دل یہیں قید ہے ابھی،
یاد رکھیں دل ہمیشہ تاریخ گھر میں قید رہتا ہے،
نام اور سرکار بدلنے سے تاریخ پر دھبہ لگایا جاسکتا ہے تاریخ کو دھویا نہیں جاسکتا،
دھلی، دیوبند، میرٹھ، آگرہ، حیدر آباد، احمد آباد، سری نگر، رام پور، لکھنو، بھوپال، امرتسر، بنارس، گورکھپور، کان پور، اعظم گڈھ، لکھنو، مئو، مبارکپور، غازی پور، بستی، گونڈہ، بلرام پور ر مرشد آباد، حاجی پور، بکسر، آرہ، جون پور، سلطان پور، رائے بریلی، مراد آباد، مظفر نگر، کیرانہ، اورنگ آباد، جے پور، بٹالہ، قادیان، گوروداس پور، فیروز پور، میسور، ٹونک، سکندر آباد، سندیلہ اور باندہ کا نام بدلنے سے، سرکاروں اور آرایس ایس پر چارکوں کو وقتی طور پر سکون تو مل سکتا ہے لیکن اقتدار بہت دن تک ملنے والا نہیں،
تاریخ پھر اپنے آپ کو دہرا دے گی،
ان شاء اللہ
#ابو اشعر فھیم
آپ کی راۓ