میانمار : کشتی پر سوار 106 روہنگیا مہاجرین گرفتار

17 نومبر, 2018

میانمار کے امیگریشن حکام نے ایک کشتی پر سوار 106 روہنگیا مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے۔

مقامی امیگریشن افسر نے ایک یورپی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ ان گرفتار ہونے والے روہنگیا افراد کا تعلق راکھین سے ہو سکتا ہے۔ اس کشتی کی تصاویر خاتون رکن پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔

پکڑی جانے والی کشتی پر پچاس مرد، اکتیس عورتیں اور پچیس بچے سوار تھے۔ یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ کشتی بنگلہ دیش کی جانب روانہ تھی یا اُس کی منزل ملائیشیا تھی

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter