جامعہ ازہر مصر "میں داخلہ کے خواہش مند طلبا جلدی کریں ، دو دن باقی "

27 مئی, 2018

2018 /27 خبر کئیر

شعبہ  تعلیم  کیشر محل ( کانتھی پتھ )کے مطابق جامعہ ازہر قاہرہ ینیورسٹی  میں داخلہ کے خواہش مند طلبہ 29 مئی /2018 تک فارم پر کر سکتے ہیں ، یہ سنہرا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں  کل 15 /سیٹیں ہیں عربی اور اسلامک ا سٹڈ یز سے پڑھے ہوئے طلبہ درخواست دے  سکتے ہیں

اب تک محض 8 درخواستیں پہنچی ہیں عربی زبان و ادب اور  علوم شرعیہ کے خوشہ چیں اس موقع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں اور یہ خبر تمام نیپالی طلبہ تک پہچا ئیں

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter