Saturday, 19 April, 2025
کٹھمنڈو 16 فروری-
آج کٹھمنڈو میں شام ساڑھے آٹھ بجے 4. کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا لوگ گھروں سے باہر نکل اے تھوڑی در کیلئے افراتفری کا ماحول بن گیا
کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں
زلزلے کا مرکز کٹھمنڈو کا جنوبی حصّہ کیرتی پور تھا
CareKhabar
آپ کی راۓ