’’دہشتگرد کو وہی کہنا چاہیے جو حقیقت ہے‘‘

21 مارچ, 2019

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ کی مساجد میں نمازیوں پر فائرنگ کرنے والے برینٹن ٹیرنٹ کو دہشت گرد قرار دینے کا دفاع کیا ہے۔

جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کو وہی کہا جانا چاہیے جو حقیقت ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن پہلی رہنما ہیں جنہوں نے مسلمانوں کاقتل عام کرنے والے سفید فام شخص کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔

15 مارچ جمعہ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گردی کی واردات میں 50 مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا، واقعے میں 48 افراد زخمی ہوئے تھے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter