کٹھمنڈو کے چنڈول چوک میں ٹیکسی اور اسکوٹی میں ٹکّر-دو خواتین شدید زخمی

14 اپریل, 2018

کاٹھمانڈو ؍کئیر خبر ۱۴؍ اپریل (شہاب الدین سراجی)
ٓٓآج چنڈول چوک میں ایک ٹیکسی نے اسکوٹر کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں اسکوٹر پر سوار دو خواتین شدید زخمی ہوگئی ہیں، پاؤں فریکچر ہوگئے، سر میں شدید چوٹیں آئیں ہیں، وہاں موجود لوگوں نے فورا زخمی خواتین کو ٹیچنگ ہاسپٹل میں داخل کرایا، ڈاکٹروں کے مطابق حالت خطرے سے باہر ہے، دوسری طرف پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter