پولینڈ:دنیا کے سب سے چھوٹے طیارے کی پہلی اڑان

19 اپریل, 2019

پولینڈ میں دنیا کے سب سے چھوٹے جیٹ طیارے نے اپنی پہلی اڑان بھر لی ہے۔پولش کمپنی کے تیار کردہ  ایل اے آر ون فلارس نامی طیارے نے اپنی پہلی اڑان پولینڈ کے زی لوناگورا ایئر پورٹ سے 5اپریل کو بھری۔ سات اعشاریہ ایک ملین برطانوی پاونڈ مالیت کے اس طیارے کو اڑان بھرنے اور لینڈنگ کیلئے صرف 100میٹر کا رن وے درکار ہے جبکہ اس چھوٹے اور خوبصورت طیارے میں  میں چار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter